امریکا میں چائنیزڈریگن بوٹ ریس

May 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی شہر ڈلاس میں11ویں سالانہ ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں افراد نے حصہ لیا۔ریس میں شرکت کرنے والے افراد نے کشتیوں کی ریس لگاتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیاجنہیں دیکھنے کیلئے انگنت مقامی اور چینی شہریوں نے جھیل کا رخ کیا۔

ریس کا اہتمام چائنیز امریکن فرینڈشپ ایسوسی ایشن کی جانب سے کیا تھا جبکہ اس دوران دیگر شرکاء کی دلچسپی کیلئے کئی دیگر ایونٹس بھی منعقد کیے گئے۔