سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کا اعلامیہ

May 23, 2018

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ سندھ میں رواں ماہ پلاننگ آفیسر (سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سیکشن) بی پی ایس 17 کی اسامی کے لئے اہل امیدواروں سے لیے گئے انٹرویو کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مذکورہ نتائج کمیشن کی ویب سائٹ www.spsc.gov.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔