نابینا افراد کے لئے مصنوعی قرنیہ تیار کر لیا گیا

May 31, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانوی ماہرین نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مد د سے مصنوعی قرنیہ تیار کرلیا ہے جس کی ایجاد سے بینائی سے محروم لاکھوں مریضوں کو فائدہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق یہ قرنیہ نیو کاسل یونیورسٹی کے ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار کیا ہے جس کی مکمل طبی آزمائش کی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک کروڑ افرادآنکھوں کے عطیہ کے منتظر ہیں۔