کوٹ غلام محمد میں نماز عیدالفطر کے اوقات

June 16, 2018

کوٹ غلام محمد (نامہ نگار) کوٹ غلام محمد میں نماز عیدالفطر عیدگاہ میں صبح 8 بجے اور مکہ مسجد میں 8 بجکر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی۔