٭ جناب الطاف حسن قریشی صاحب اگر انتخابات سچ میں عوامی امنگوں کے عین مطابق ہوتے ہیں اور کسی بھی قسم کی سیاسی چال بازی سے محفوظ رہ پاتے ہیں تو نتائج یقیناً تسلیم کئے جائیں گے اور عوام کی طرف سے بھرپور استقبال بھی ہوگا۔ (ثروت اقبال)