مہنگائی……

June 19, 2018

قیمتیں آسماں پہ جاپہنچیں
گل کھلا کر گئی بہارِ عید
اب نہیں آئے گی کمی اس میں
ہے یہ مہنگائی یادگارِ عید