یورپ کا سب سے بڑا ریلوے ماڈل

June 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ان دنوںکروشیا میں یورپ کا سب سے بڑا ریلوے ماڈل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دارالحکومت زگرریب میں ماہر فنکاروں کے تیار کردہ 75مربع میٹر پر پھیلے ایک کلو میٹر طویل ٹریک پر ریل گاڑیاں چلتی ہیں تو یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ حقیقی ریلوے اسٹیشن ہو۔

یورپ کے اس سب سے بڑے ٹریل ماڈل کو سات افراد پر مشتمل گروپ نے دو سال قبل بنایا تھا جو وائی فائی کے ذریعے کمپیوٹر سے کنٹرول ہوتا ہے اور یوں کھلونے کی شکل میں کے ریلوے اسٹیشن کے ماڈل پر ریل گاڑیاں دوڑی بھاگتی نظر آتی ہیں۔