لندن، سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانیوالے پر شہباز شریف کا طنز

June 21, 2018

لندن میں سڑک پار کرنے کی ویڈیو بنانے والے پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پھر میری ویڈیو بنا کر بھیج دینا ۔

ویڈیو بنانے والے نے جواباً کہا ’’سر اگلی دفعہ آپ زیبرا کراسنگ سے جائیے گا‘‘ ۔

اس سے پہلے شہباز شریف کی سڑک پار کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں شہباز شریف اسپتال سے نکل کر سڑک پار کرکے ٹیکسی کے لیے جا رہے تھے۔