کیا بتائے……

June 25, 2018

کسی کا مال قانونی نہ ہو تو
کمانے کا طریقہ کیا بتائے
جو دستِ غیب سے حاصل ہوا ہے
کوئی اُس کا ذریعہ کیا بتائے