پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

July 04, 2018

سہ فریقی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں جیت کیلئے دونوں ٹیمیں پر عزم ہیں۔

اس سے قبل ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے تھی، جبکہ آسٹریلیا کے خلاف جیت سے محروم رہی تھی۔