عراقی شہر موصل موسیقی کے سروں سے گونج اٹھا

July 04, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


عراق کے جنگ سے شدید متاثر شہر موصل موسیقی کی خوبصورت دھنوں سے گونج اُٹھا جسے سننے کیلئے سیکڑوں لوگ اُمڈآئے۔

جی ہاں، عراق کے معروف وائلنسٹ کریم واصفی نے کھنڈرات میں تبدیل ہو جانے والے شہر موصل میں وائلن کی شاندار پرفارمنس پیش کی جسے انہوں نے ’’امن‘‘ سے منسوب کیاجبکہ منفرد نوعیت کے اس کنسرٹ میں کریم واصفی کے ساتھ ایک مقامی میوزک بینڈ نے بھی شرکت کی۔

کریم واصفی کا کہنا تھا کہ یہ دنیا کے لئے ایک پیغام ہے کہ موصل میں جنگ ختم ہوچکی ہے ا ب آئیں اور موصل کی تعمیر نو میں عراقیوں کا ساتھ دیں۔