ایک شاعر،ایک شعر: منور رانا

July 18, 2018

پیروں کو مرے دیدۂ تر، باندھے ہوئے ہے

زنجیر کی صورت مجھے گھر، باندھے ہوئے ہے

(انیسہ اشرف )