سیکڑوں خطروں کے کھلاڑیوں نے پُر خطر مقام پر مفت کی دعوت اُڑائی

July 10, 2018

چین میں7ہزار2سو فٹ بلندی پر بنے راستے پر منعقد کئے گئے سالانہ میلے میں ایڈونچر کے شوقین مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے مفت دعوت کا اہتمام کیا گیا اور طویل ٹیبل لگا کو مزیدار پکوان پیش کئے گئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں زمین سے ہزاروں فٹ اونچائی پر مفت کھانا کھانے کیلئے سیکڑوں افراد چلے آئے اور خوب مزے سے مفت کی دعوت اڑائی ۔