بیلجیئم کے بادشاہ سیمی فائنل دیکھنے روس جائیں گے

July 10, 2018

بیلجیئم اور فرانس کے درمیان آج ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے سیمی فائنل میچ میں اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لئے بیلجیئم کے بادشاہ فلپ روس جائیں گے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ آج پیٹرز برگ میں کھیلا جارہا ہے ۔ کنگ فلپ اس سے قبل بھی بیلجیئم اور تیونس کا میچ دیکھنے اپنے دو بیٹوں سمیت روس گئے تھے ۔

یہ میچ بیلجیئم نے 2 کے مقابلے میں5 گول سے جیت لیا تھا ۔