چین کے زرد دریا کا سمندر سے ملاپ

July 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین سے منظر عام پر آنیوالا ایک انوکھا نظارہ آج کل توجہ کا مرکز بنا ہو اہے جس میں مشہور چینی زرد دریا کا پانی سمندر میں ملتا دکھائی دے رہا ہے ۔

تاحد نگاہ پانی ہی پانی اور ایک جانب زرد پانی تو دوسری جانب نیلا ساحل۔قدرتی طور پر ترتیب پانیوالا یہ نظارہ جس نے دیکھا اپنی حیرت نہیں چھپا سکا۔

نیلے ساحل کازرد دریا سے ملاپ نہ صرف اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے بلکہ یہ مقام سیاحوں کی توجہ کا بھی مرکز بنا ہوا ہے ۔