آسٹریا میں جیمز بونڈ سے جڑی اشیاء کا میوزیم کھل گیا

July 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آسڑیا میں بلندو بالا مقام پر جیمز بونڈ میوزیم کا افتتاح کر دیاگیا ہے۔

مشہور زمانہ برطانوی جاسوس جیمز بونڈ کے چرچے کس سے چھپے ہیں ایسے میں اس سیکرٹ سروس کردار کے دیوانے آسٹریا کی دلکش پہاڑی وادی کا رخ کر رہے ہیں ۔

یہ دیوانے آسٹریا کے’گائسلاکوگل‘پہاڑ پر بنے میوزیم پر پہنچ رہے ہیں جہاں موجود جیمز بونڈ سے جڑی تاریخی و یادگاری اشیائ بڑی تعداد میں موجود ہیں جبکہ یہ مقام جیمز بونڈ اسپیکٹر فلم کے مناظر میں بھی دکھایا گیا ہے ۔