انسداد ڈینگی ہفتہ ختم ہوگیا

July 15, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی گزشتہ روز 14جولائی (ہفتے) کو ختم ہوگیا ہے یہ ہفتہ 9جولائی سے منایا جارہاتھا جس کے دوران ہسپتالوں ، مراکز صحت پر صفائی کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے۔