ڈویژنل ایسوسی ایشن نہیں بنائی جارہی،سندھ ہاکی

July 16, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سکریٹری رمضان جمالی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی ڈویژنل یاسوسی ایشن نہیں بنائی جارہی ہیں اس حوالے سے تمام صوبائی ایسوسی ایشن ہپی ایچ ایف کے آئین اور قانون کی پابندی کریں ،اس کا حصہ بننے والون کے خلاف آئینی کاروائی کیا جائے گی۔