اب ہیڈ فونز کان میں لگانے کی ضرورت نہیں

July 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آج کل کے اکثر نوجوان میوزک سننے کے شوقین ہوتے ہیں اور شوق کیلئے ہیڈفون کا استعمال بیحد عام ہے جس کی وجہ سے کئی کانوں میں درد کی شکایت بھی کرتے ہیں لیکن جناب اب آپ کو ہیڈ فون کان میں لگانے کی ضرورت نہیں۔

جی ہاں، ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے بون کنڈکشن نامی نئی ٹیکنالوجی متعارف کی ہے جس کے تحت یہ منفرد ہیڈو فونز آپ کی ہاتھ کی انگلی اور انگوٹھا مائیک اور اسپیکر کا کام کریں گے جسے آپ اپنے کان کے قریب لگا کر نہ صرف اس تکلیف سے بچ جائیں گے بلکہ میوزک بھی انجوائے کر سکیں گے۔