بالی کے چڑیا گھر میں بندرمیاں کو ساتھ تصویر لینا اچھا نہ لگا

July 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو تصاویر بنوانے کا شوق آج کل ہر کسی کو ہے اب چاہے وہ خطرناک مقامات ہوں یا پھر جانور تصاویر ضروری ہوتی ہیں اور یہی شوق بعض اوقات مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

کچھ ایسے ہی مناظر انڈونیشیا کے شہر بالی کے چڑیا گھر میں دیکھے گئے جب ایک شخص نے بندر کو اپنے کندھے پر چڑھائے خوب تصاویر بنوائی اور جانے لگا جس پر بندر میاں کو غصہ آیا اور اس شخص کا بیگ پکڑ لیا جیسے کہہ رہا ہو تصایور تو بنوا لیں پیسے کون دیگا، بندر کے بیگ چھیننے پر سیاح نے زور لگا اور یوں بندر میاں نے اس کے ہاتھ پر کاٹ لیا۔

اسلئے جناب تصایور ضرور بنوائیں لیکن جانوروں کے ساتھ تصایور بنوانتے ہوئے احتیاط کریں ورنہ انجام کچھ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔