چین :سڑک سے گزرتی کار پر دیوہیکل پتھر آگرا

July 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بعض اوقات ایسے خطرناک حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

چین میں اُس وقت دیکھے گئے جب اچانک پہاڑ سے ایک دیوہیکل پتھر مصروف سڑک پر آگراجبکہ اس دوران وہاں سے گزرتی کار پتھر کی زد میںآگئی۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعہ میں کار میں سوار افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔