پیوٹن کی دہشت ملینیا کے چہرے پر

July 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


یوں تو روسی صدر دلادیمیر پیوٹن اپنی خوش مزاجی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں لیکن فن لینڈ میں روسی صدر کی دہشت امریکی خاتون اول کے چہرے پر نمایاں دکھائی دی۔

گذشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول ملینیا ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی۔ملاقات کے آغازپر امریکی صدر نے پیوٹن سے ملینا کا تعارف کروایا تو وہ بھی روسی صدر سے مصافحہ کرنے آگے بڑھیں اور چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں۔

مصافحہ کرنے کے فوری بعد ملینیا کے چہرے کے تاثرات تبدیل ہوگئے ان کے چہرے پر ہوائیاں اْڑنے لگیں۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔