ایک منٹ میں 25تربوز دو حصوں میں کاٹ ڈالے

July 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آپ نے کئی کھلاڑیوں کومارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھاہی ہوگا لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے چین کے اس فولادی شخص کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جوتربوز کواپنے پیٹ پررکھ کر تیز دھار بغدے سے کاٹنے کا خطرناک مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کررہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے کنگ فو کے ماہر نے اپنے ساتھی سے ایک ایک کر کے تربوز اپنے پیٹ پر رکھوائے اور پھر انہیں اپنے ہاتھ میں پکڑے تیز دھار بغدے سے ایک منٹ میں 25تربوز کاٹ ڈالے کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو جبکہ اس دوران چینی شخص نہ تو زخمی ہوا نہ ہی خراش آئی۔