سوچا اگر……

July 30, 2018

کوئی کام ہم سے کہا جائے گا تو
جواباً فقط مسکرانا پڑے گا
یہ سوچا اگر وعدہ کرنے سے پہلے
’’جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا‘‘