پیروی

November 17, 2012

باہر نہیں ضابطوں کی حد سے
ظاہر ہو کوئی عمل کہ مستور
اس ملک میں ہورہی ہے دن رات
دستور کی پیروی بدستور