کب……

August 17, 2018

وعدے کی رو سے کیا کچھ کرنا ہے سو دنوں میں

ہے دیکھنا کہ وہ یہ اعجاز کب کریں گے

ہم انتظار میں ہیں عمران خان صاحب

موعودہ سو دنوں کا آغاز کب کریں گے