ڈاکٹر صفدر محمود(17اگست2018)مجھے اس دن کا انتظار ہے

August 18, 2018

٭ڈاکٹر صفدر محمود صاحب آپ نے جس جس جگہ تبدیلی کی بات کی وہ طویل مدتی کام ہیں۔ لیکن اگرکچھ تبدیلیاںجیسا کہ تمام عوامی اور پارٹی نمائندگان اور عہدے داران کا سادگی کے ساتھ ساتھ قومی پراڈکٹ استعمال کرنا، تھانہ اور دیگر اداروں کے ورکنگ کلچر میں اصلاحات کی طرف قدم اٹھانا تبدیلی کا پیش خیمہ ضرور ہو سکتا ہے۔ آپ کے ساتھ بہت سے لوگ شدت سے تبدیلی کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ انشاءاللہ پاکستان میں بہتری آئے گی۔(رانا عثمان علی خاں، صفدرآباد)