یوکرین میں بکریوں کی ’ملکہ حسن‘ کے انتخا ب کا مقابلہ

August 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

دنیا بھر میں حسین اور پر کشش خواتین کے درمیان ملکہ حسن کے مقا بلے تو بہت منعقد کیے جا تے ہیں لیکن یوکرین کے شہر Ternopil میں بکریوں کی ملکہ حسن کا انتخا ب کیا گیا ۔

اس حسن کے چناؤ کے منفرد مقا بلے میں کئی بکریوں نے شرکت کی اور کیٹ واک کرکے اپنے حسن کے جلو ے دکھا ئے۔

حسن کا دعویٰ کر نے والی ان بکریوں میں سے شرکاء اور ججز کے اتفاق کے بعد ایک نازک سی بکری کے سر پر ملکہ حسن کا تا ج پہناکر اسے اس ٹا ئیٹل کا حقدار ٹھہرایا گیا۔