دُرود و سلام: قلب و روح کی پاکیزگی کے لیے

August 31, 2018

قلب و روح کی پاکیزگی کے لیے اس درود پاک کو معمولات میں شامل کریں۔

’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ذِیْ الْمَجْدِ وَالْعُلُوِّ قَائِدِ الْأَبْرَارِ یَا قَھَّارُ‘‘