بھارتی ریاست اُتر کھنڈمیں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ

September 01, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارتی ریاست اُتر کھنڈ میں اس وقت نیشنل ہائیوے ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی جب اچانک لینڈ سلائیدنگ سے سڑک سیکنڈوں میں منوں مٹی کے ڈھیر تلے دب گئی ۔

مسلسل بارشوں کے باعث یہ مٹی کا تودہ اچانک سے ٹوٹ کر رو ڑ پر گرنا شروع ہو گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا ۔

سڑک کی مرمت اور صفائی کا کام جاری ہے۔