حسنی مبارک کی تصویر نے سب کو حیران کردیا

September 02, 2018

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی تصویر نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پرشیئر کی جانے والی اس تصویر میں90سالہ حسنی مبارک بہت کمزور نظر آرہے ہیں۔


حیران کن بات ہے کہ ان کے وزن میں کافی اضافہ بھی ہوا ہے۔

تصویر میں حسنی مبارک کو مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔