جاپان میں تاریخ کا بڑا طوفان ،طوفانی ہواؤں سے چھتیں اڑ گئیں

September 04, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


جاپان میں طوفان کی وجہ سے جہاں نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں ساحل پر موجود افراد میں بڑی بڑی لہروں کے ساحل سے ٹکرانے پر مشکل میں گرفتار دکھائی دئیے۔

گزشتہ پچیس سالوں کے اس سب سے بڑے طوفان کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہ پھیلی ہے اورگھروں کی چھتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا اور کئی چھتیں بھی اکھڑ گئیں ۔

طوفانی ہواؤں کے ساحل سے ٹکرانے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ حکام نے مچھیروں کو بھی ساحل سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔


مکمل خبر پڑھیں