چین کے پُل پرٹرک کو خطرناک حادثہ

September 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہیں تاہم بعض اوقات ایسے حادثات دیکھنے کو ملتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔

چین میں ایسا ہی حادثہ اُس وقت دیکھا گیا جب اچانک ایک ٹرک کا ٹائر نکل گیا جس کے باعث سیمنٹ سے بھرا ٹرک بے قابو ہوا اور لڑکھڑاتے ہوئے جھیل میں جا گرا۔

حادثے میں ٹرک ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا اور معمولی زخمی ہوا۔