سائنس فکشن فلم’دی پریڈیٹر‘کی نئی جھلکیاں جاری

September 11, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹر کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

شین بلیک کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1987میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے۔

فلم کی کاسٹ میں بوئڈ ہالبروک،اولیویا من،ٹریوانٹ رہوڈز،کیگن مائیکل کی،اسٹرلنگ کے براؤن،ایلفے ایلن اور جیکب ٹریمبلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 14ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں