ڈرائیور نے ٹنوں وزنی ٹرک چلاتے ہوئے لائیٹر جلا ڈالا

September 11, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

یوں تو اناڑی ڈرائیوروں کے کئی قصے آپ نے سنے ہونگے تاہم ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے بھارتی ڈرائیور سے جسے دنیا کا سب سے ماہر ڈرائیو رکہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔

اس شخص نے ٹنوں وزنی ٹرک چلاتے ہوئے اپنی مہارت کا عملی نمونہ کچھ اس طرح پیش کیا کہ زمین پر رکھے چھوٹے سے لائیٹر کو ٹرک چلاتے ہوئے پہئیے کے دباؤ سے جلا کر دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔

اس حیرت انگیز ٹرِک پر ماہر ڈرائیور کے کمال کنٹرول اور توازن کو دیکھنے والے سراہنے پر مجبور ہو گئے۔