اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر زکی تعیناتی کی سفارش

September 12, 2018
 

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ایک پریس ریلیز کے مطابق محکمہ پرا سیکیو شن وانٹی نارکوٹکس میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ز ( بی 17 ) کی اسامیوںکیلئے محمد حسنین ولد عبدا لواحد،عمران خان ولد شہباز خان ،گل بانو ولد غنی پرواز ،عابد خان ولد عبدالو ہا ب ،وقار احمد ولد خالد حسین ،حمید اللہ بابر ولد حاجی شیر علی بابر ،محمد ریاض ولد احمد خان ، عابد علی ولد محمد علی ،جہانزیب ولد عبدالسلیم ،عبدالمنو ر ولد مولو ی عبد القیوم ،عزیز اللہ ولد عبدالظاہر عارف ،ہدایت اللہ ولد رحمت اللہ ،احسان برکت ولد برکت علی ،عبدالمنان ولد سردار محمد، سمیع اللہ حبیب ولد حبیب اللہ خان ،محمد اعجاز ولد محمد اعظم ،نازیہ نذرولد نذر محمد ،سونی ولد پیٹر کنا تھنیل ،مہو ش بلوچ ولد میر حفیظ الر حمن بلوچ ،خالد محمود ولد امیر محمداورتنویر احمد ولد ربنو از خان کامیاب قرار پائے ہیں جن کی تعیناتی کے لیے متعلقہ انتظامی محکمہ کو سفارش کی گئی ہے ۔


مکمل خبر پڑھیں