ترک صدر کا بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نوازشریف کے نام خط

September 12, 2018

ترک صدر رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کے نام خط لکھا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے پاکستان کی سابق خاتون اول کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔

نوازشریف کے نام لکھے گئے تعزیتی خط میں رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی ۔