طلاق کا مطالبہ ، خاتون نے شوہر کی گاڑی کو آگ لگا دی

September 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

میاں بیوی میں کسی مسئلے کو لے کر لڑائی جھگڑے ہونا تو ایک عام سی بات ہے لیکن نائیجیریا میں تو ایک انوکھا ہی معاملہ دیکھنے میں آیا جب ایک بیوی طلاق کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر اس قدر آگ بگولہ ہو گئی کہ شوہر کی گاڑی کو ہی آگ لگا دی ۔

یہ خاتون اپنے شوہر سے علیحدہ ہونا چاہتی تھی اور شوہر سے طلاق دینے کا مطالبہ کرتی رہی لیکن جب معاملات طے نہ پائے اور جھگڑے بڑھتے گئے تو بیوی نے غصے میں آکر شوہر کی گاڑی کو آگ لگا دی۔