آسٹریلوی ویمنز ٹیم میں 2 نئی کھلاڑی شامل

September 13, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ حکام نے ویمنز ٹیم میں بھی 2 نئی کھلاڑی شامل کردی ہیں۔ نیو زی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے لیگ اسپنر جارجیا ورہم اور فاسٹ بولر ٹیلا ولیم 13 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔