وقت……

September 15, 2018

ہوں بہن بھائی کہ ماں باپ، چلے جائیں گے

وقت آئے گا تو چپ چاپ چلے جائیں گے

کون آتا ہے ہمیشہ کے لئے دنیا میں

ہم چلے جائیں گے اور آپ چلے جائیں گے