کالا باغ ڈیم پر صوبوں کو اعتراضات ہیں،بلاول بھٹو

September 17, 2018

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں کو اعتراضات ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ڈیمز کی مخالفت پر آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی جارہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 6 کی بات ہورہی ہے تو سب سے پہلے مشرف کیس کی بات ہونی چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کالا باغ ڈیم پر صوبوں اور بہت سے لوگوں کو بھی اعتراضات ہیں۔