پی ایم اے کے وفد کی وائس چانسلر نشتر پروفیسر مصطفیٰ کمال پاشا سے ملاقات

September 18, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے وفد نے صدر پروفیسر مسعود ہراج کی سربراہی میں وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا سے ملاقات کی اور انہیں بغیر مشاہرہ کام کرنیوالے 55پوسٹ گریجوایٹررجسٹرار کو مشاہیرہ کی ادائیگی کیلئے کہا گیا ، وائس چانسلر نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں بجٹ جاری کرنے کیلئے مراسلہ پنجاب حکومت کو ارسال کردیا ہے۔