لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایف اے پارٹ تھرڈ (پینٹنگ اور گرافک ڈیزائن )سپلیمنٹری 2013ء اور ایم بی اے فائنل پارٹ (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔