لاہور (مانیٹرنگ سیل) جھنگ سے منتخب ہونیوالے رکن صوبائی اسمبلی اور پنجاب کابینہ کے اہم رکن، مہر اسلم بھروانہ کے جعلی ڈگری کیس میں ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔