کلثوم نواز کے انتقال پرڈاکٹر سلیم معین کی تعز یت

September 20, 2018

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ)سماجی شخصیت پیرزادہ سید ڈاکٹر سلیم معین کاظمی نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اپنے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔