ڈگری: 9؍محرم کو دعوت حلیم کا اہتمام

September 20, 2018

ڈگری( نامہ نگار) 9 محرم الحرام کو شہدائے کربلا کے ایصال ثواب کے سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما ملک راجہ عبدالحق کی جانب سے دعوت حلیم کا اہتمام 20 ستمبر 2018ء بروز جمعرات شام چھ بجے ملک ہائوس، غوث اعظم سٹی پروجیکٹ مین حیدرآباد روڈ میرپورخاص پرکیا گیا ہے۔