کراچی کے 63 کالجوں میں داخلے کا اختیار کالج پرنسپلز کو دے دیا

September 20, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر سال اول کے داخلوں کے لیے قائم مرکزی داخلہ کمیٹی نے کراچی کے 63 کالجوں میں داخلے کا اختیار کالج پرنسپلز کو دے دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے .ڈائریکٹر کالجز کراچی پروفسیر معشوق بلوچ کے جارہ کردہ نوٹفیشن کے مطابق ان ان کالجوں مین داخلوں کے خواہشمند طلبہ براہ راست داؒہ لے سکتے ہیں۔