ایشیائی منڈی میں خام تیل کے عالمی نرخوں میں استحکام

September 20, 2018

سنگاپور (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے عالمی نرخوں میں بدھ کو مجموعی طور استحکام رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 9 سینٹ کمی کے ساتھ78.92 ڈالر فی بیرل اور برنٹ کروڈ کی سپلائی4سینٹ کمی کے ساتھ 69.81 ڈالر فی بیرل طے پائی۔