ویٹرنری یونیورسٹی میں لا ئیو سٹاک سیکٹر کی بہتر ی کا جائزہ لینے کیلئے مشاورتی اجلا س

September 20, 2018

لاہور(خبر نگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور میں وزیر اعظم پاکستان کے سو روزہ ایجنڈا کے تحت لا ئیو سٹاک سیکٹر کی بہتر ی کے لیئے ٹھو س منصو بہ تیار کرنے اور لا ئیو سٹاک سیکٹر کی تر قی بارے جائزہ لینے کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز اور لا ئیو سٹا ک ایمر جنسی ذیلی گرو پ کے مشاورتی اجلا س کا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں منعقد ہوا۔