علامہ حسن ظفر مجالس سے خطاب کریں گے

September 23, 2018

کراچی (پ ر)مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں مجالس عزا 12 تا 20 محرم شب 9 بجے منعقد ہونگی ،علامہ حسن ظفر انصار حسینی کے عنوان پر خطاب کرینگے،بعد مجالس انجمن غم خواران عباس،دستہ امامیہ ،انجمن العباس،ماتمی دستہ اور انجمن جان نثاران قاسم نوحہ خوانی کرینگی۔